the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

امریکی رائے عامہ کے مختلف سرویز کے مطابق صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ 34 فیصد ووٹ جبکہ ڈیموکریٹس کی دوڑ میں ہیلری کلنٹن 52 فیصد ووٹ لے کر آگے ہیں ۔

سرویز کے مطابق صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر ٹیڈ کروز کی 23 فیصد کے مقابلے میں، ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 فیصد برتری حاصل ہے، جبکہ فلوریڈا کے سینیٹر مارکو روبیو



12 فی صد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔ 

ڈیمو کریٹس امیدواروں کی دوڑ میں ہیلری کلنٹن سب سے آگے دکھائی دیتی ہیں ۔ انہیں اپنے قریب ترین حریف برنی سینڈرز کی 36 فیصد کے مقابلے میں 52 فیصد برتری حاصل ہے ۔

صدارتی امیدوار کے انتخاب کا آغاز آئیووا کاکس نو فروری سے ہوگا، جسے 2016ء کی صدارتی مہم کے حوالے سے پہلے سرکاری ووٹنگ کے امتحانی درجے کی حیثیت حاصل ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.